نوشہرہ ورکاں،سابقہ مقدمہ بازی کی رنجش پر پانچ افراد نے فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیا

اتوار 18 اگست 2019 16:55

نوشہرہ ورکاں ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اگست2019ء) نوشہرہ ورکاں محلہ جعفریہ میں سابقہ مقدمہ بازی کی رنجش پر پانچ افراد نے فائرنگ کر کے خوبرو نوجوان گلفام گورائیہ قتل کر دیا۔اور ملزمان شوکت ،سجاد۔

(جاری ہے)

،آصف، سلیم،پسران اشرف رحمانی۔اورشاھد موچی موقع سے فرار ہوگئے۔جبکہ مبینہ طور پر موقع پر موجود للکارے میں شکیل اور وارث کے خللاف بھی مقتول کے بھائی ثمران شہزاد کی رپورٹ پر مقدمہ دفعہ 302/324/148/149/کے تحت درج کرلیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

نوشہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں