اپوزیشن ہوش کے ناخن لے اور بیرونی آلہ کار نہ بنے، پرویز خٹک

اپوزیشن جتنے جلسے کرلے ،عمران خان کی حکومت آئینی مدت پوری کرے گی، وزیردفاع

ہفتہ 16 اکتوبر 2021 20:56

اپوزیشن ہوش کے ناخن لے اور بیرونی آلہ کار نہ بنے، پرویز خٹک
نوشہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2021ء) وزیر دفاع پرویز خٹک نے ایک بار پھر اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن ہوش کے ناخن لے اور بیرونی عناصر کی آلہ کار نہ بنے۔

(جاری ہے)

پارٹی کاکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ ملک انتہائی نازک دور سے گزر رہا ہے۔وزیر دفاع نے کہا کہ اپوزیشن والے آئے روز بے بنیاد پروپیگنڈا میں مصروف ہیں۔انہوںنے کہاکہ اپوزیشن جتنے جلسے کرلے ،عمران خان کی حکومت آئینی مدت پوری کرے گی۔انہوںنے کہاکہ عوام عمران خان کے ساتھ ہیں ۔

نوشہرہ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments