خیبرپختونخوا پولیس صوبے اور ملک کی مثالی پولیس بن چکی ہے،محمدعلی خان
جمعرات 16 اگست 2018 13:09
(جاری ہے)
اس موقع پر انھوں نے DRCکینٹ،پبی،اکوڑہ کے ممبران سے ملاقات کی انکے مسائل سنے اور موقع پر حل کرنے کے احکامت جاری کئے اس موقع پر DPO نوشہرہ ڈاکٹر زاہداللہ اور دیگر پولیس افسران بھی موجود تھے۔
محمد علی خان نے کہا کہ پولیس اپنی ڈیوٹی نیک نیتی سے سرانجام دیں،جرائم کی روک تھام اور مجرمان اشتہاری کی گرفتاری کو یقینی بنایا جائے اور اس میں مزید تیزی لائی جائے۔ انھوں نے کہا کہ پولیس اپنی کارکردگی مزید بہتر کریںاور عوام کو پر امن ماحول فراہم کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کی جائے۔ انھوں نے کہا کہ قتل ، اقدام قتل ، ڈکیتی ، رہزنی، کار موٹر سائیکل چوری کے خلاف کاروائیاں تیز کی جائے، تمام ایس ڈی پی اوزاور ایس ایچ اوز اس سلسلے میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کریںہر کیس کی تفتیش میرٹ پر کی جائے تاکہ اصل ملزمان قانون کے شکنجے میں آئیں ۔ انھوں نے کہا کہ پولیس اہلکارعوام کے ساتھ خوش اخلاقی کے ساتھ پیش آئے اور درخواست گزار کے مسائل بر وقت حل کئے جائیں ۔ انھوں نے پولیس اہلکاروں اور افسران پر زور دیا کہ وہ منشیات فروشی کے خلاف کاروائیاں اسی طرح جاری رہنا چاہیں تاکہ عوام اس لعنت میں مبتلا نہ ہو،سمگلنگ کے خلاف کاروائی مزید تیز کی جائے ۔ انہوں نے کہا کہ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بہتر حکمت عملی کی وجہ سے دہشت گردی کے واقعات میںکمی آئی ہے لیکن پولیس ہر قسم کے حالات کیلئے تیار ر ہے ۔نوشہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نوشہرہ آکوڑہ خٹک ہوائی روڈ پھاٹک میں مسلح ڈکیتی کی بڑی واردات
نوشہرہ خیرآباد کے علاقے جموں میں شدید بارشوں کے بعد پہاڑی تودہ چرواہے اور بکریوں کے اوپر جاگرا
نوشہرہ کمرے کی چھت منہدم ہونے سے گھر کا سربراہ زخمی ،تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل
م*نوشہرہ میں امان و امان کی صورت حال انتہائی خراب ڈاکوؤ اور لٹیرے بے لگام ہو گئے
۷نوشہرہ،بارشوں کی وجہ سے چھ گھروں کی خستہ حال چھتیں گرنے سے ما ں اپنے دو کمسن بچوں سمیت جابحق والد شدید ..
-نوشہرہ کلاںکے علاقے مثل آباد میں 23سالہ شادی شدہ خاتون کے ساتھ جنسی درندگی کرنے والے ملزم کو اہل محلہ ..
نوشہرہ مردان جی ٹی روڈ پر کابل ریور کے مقام پر نوجوان سے گن پوائنٹ پر موبائل فون اور نقدی چھینے والے دونوں ..
)نوشہرہ دریائے سندھ کنڈ کشتی حادثہ میں لاپتہ پانچ سالہ بچی عجوا ء کی نعیش سات روز بعد کالا باغ کے مقام ..
پبی، گیس لیکیج دھماکے سے بچی سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے
ظ* دریائے سندھ شگئی کے مقام پر نامعلوم قتل شدہ نوجوان کی نعیش کی شناخت ہوگئی
۵نوشہرہ خیرآباد جی ٹی روڈ پر واقع چپس فیکٹری کو ڈاکووں نے لوٹ لیا،ڈاکووں کی چوکیدار کو باندھ کر لوٹ ..
ٌسگے چھوٹے بھائی نے بیٹے کا گھر برباد کرنے پر بڑے بھائی کو فائرنگ کرکے موت کے گھات اتار دیا
نوشہرہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا