نوشہرہ‘مولاناسمیع الحق کی صدارت میںمرکزی اور صوبائی شوری کامشترکہ اجلاس کل منعقد ہوگا

ہفتہ 22 ستمبر 2018 19:58

نوشہرہ۔22 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 ستمبر2018ء) جمعیت علما اسلام( س) کی مرکزی مجلس شوری اور خیبرپختوانخواہ کی صوبائی شوری کامشترکہ اجلاس قائدجمعیت مولاناسمیع الحق کی صدارت میںآج23 ستمبر بروز اتوارصبح11بجے جامعہ عثمانیہ اقرا روضتہ الااطفال ہزارہ کالونی نزد ریلوے ورکشاپ روڈ گنج منڈی راولپنڈی میں ہوگا، جس میں ملکی اور بین الاقوامی امور پر اہم مشاورت کی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :

نوشہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں