نوشہرہ،مانکی شریف میں مارٹر گولہ پھٹنے سے کباڈی جابحق ،علاقے میں خوف و ہراس

جمعرات 14 مارچ 2019 19:44

نوشہرہ کینٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 مارچ2019ء) نوشہرہ وفاقی وزیر دفاع پرویزخٹک کے گاوں مانکی شریف میں مارٹر گولہ پھٹنے سے دھماکا مقامی کباڈی دھماکہ سے موقعہ پر جابحق ہوگیا۔دھماکہ سے پورا علاقہ لرز اٹھاعلاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔تھانہ نوشہرہ کلاں پولیس کے مطابق نوشہرہ کلاں کے علاقہ مانکی شریف حاجی آباد میںلوہے جمع کرنے والے کباڈی آرمی آرمڈ فائرنگ رینج سے مقامی کباڈی اختر حسین ایک مارٹر گولا گھر لیکر آیا مآرٹر گولا سے سریآ توڑتے وقت مارٹر گولہ پھٹنے سے دھماکا ہوا۔

ریسکیو 22 11 نوشہرہ کی میڈیکل ٹیم نے موقع پر پہنچ کر لاش کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کیا۔پولیس اور بم ڈسپوزل ایونٹ نے دھماکہ کی جگہ واقعہ گھر میں گھیرے میں لے لیا سرچ اپریشن گھر سے کوئی دوسرا گولہ نہ مل سکا۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرہسپتال نوشہرہ میں پوسٹ مارٹم کے بعد نعیش ورثا کے حوالے کردی گئی۔جابحق کباڈی اختر حسین کے بھائی خان زمان کی مدعیت میں تھانہ نوشہرہ کلاں میں 174دریافت میں رپورٹ درج کرلی گئی۔

بم ڈسپوزل یونٹ کے مطابق مارٹر گولہ توپ کا تھا جو کہ ورانے فائر پھٹ نہ سکا۔بم ڈسپوزل یونٹ نے پھٹ جانے والے مارٹرگولہ کے باقیات اور دوسرے شوائد قبضہ میں لے لیے۔پوسٹ مارٹم کے بعد جابحق اختر حسین کی نعیش ورثا کے حوالے کردی گی۔تفصیلات کے مطابق نوشہرہ کے علاقے مانکی شریف ولیم آباد میں مقامی کباڈی مسمی اختر حسین ولد میردل پاکستان آرمی آرمڈ فائرنگ رینج میں کباڈ جمع کرنے کے دوران ایک نہ پھٹ سکنے والا بھاری مارٹرگولہ اپنے ساتھ گھر لے آیا گھر کے اندر جب اس نے مارٹرگولے کو تورنے اور اس میں لوہا نکالنے کی کوشش کی تو مارٹر گولا ایک زوردار دھماکہ سے بھٹ گیا دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ اس سے پورا علاقہ لرز آٹھا۔

پولیس کے مطابق دھماکہ سے مقامی کباڈی اختر حسین موقعہ پر جابحق ہوگیا۔پولیس کو مقامی لوگوں نے اطلاع دی پولیس ،بم ڈسپوزل یونٹ اور ریسکیو 1122موقعہ پر پہنچ گیا جابحق اختر حسین کی نعیش تحویل میں لیکر اس کو پوسٹ مارٹم کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرہسپتال نوشہرہ منتقل کیا۔پولیس اور بم ڈسپوزل ایونٹ نے دھماکہ کی جگہ واقعہ گھر میں گھیرے میں لے لیا سرچ اپریشن گھر سے کوئی دوسرا گولہ نہ مل سکا۔

ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرہسپتال نوشہرہ میں پوسٹ مارٹم کے بعد نعیش ورثا کے حوالے کردی گئی۔جابحق کباڈی اختر حسین کے بھائی خان زمان کی مدعیت میں تھانہ نوشہرہ کلاں میں 174دریافت میں رپورٹ درج کرلی گئی۔بم ڈسپوزل یونٹ کے مطابق مارٹر گولہ توپ کا تھا جو کہ ورانے فائر پھٹ نہ سکا۔بم ڈسپوزل یونٹ نے بھٹ جانے والے مارٹرگولہ کے باقیات اور دوسرے شوائد قبضہ میں لے لیے۔پوسٹ مارٹم کے بعد جابحق اختر حسین کی نعیش ورثا کے حوالے کردی گی۔

نوشہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں