قائد اعظم ڈویژنل پبلک سکول نوشہرہ ورکاں کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کی تقریب

ہفتہ اپریل 14:58

نوشہرہ ورکاں۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اپریل2019ء) قائد اعظم ڈویژنل پبلک سکول نوشہرہ ورکاں کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کی تقریب،تقریب میں چوہدری بلال اعجاز چیئرمین پنجاب زکوٰت عشر کونسل،میڈیم نائلہ باقر ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ،ماجد بن احمد اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ورکاں نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

(جاری ہے)

سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر بچوں نے ملی نغمے اور مختلف ٹیبلو پیش کیے اس موقع پر ہمایوں اکبر،حاجی رانا نثار احمد و دیگر شخصیات شریک تھیں۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نائلہ باقر کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت فروغ تعلیم کے سلسلہ میں ہر ممکن کوششیں کررہے ہیں،اور معاشرے سے جہالت جیسے اندھیروں کو ختم کر کے دم لیں گے۔جبکہ چئیرمین زکوات و عشر پنجاب رانا بلال اعجازنے کہاکہ جو والدین اپنے بچوں کو تعلیم دلانے کا ازم رکھتے ھیں وہ قابل ستائش ہیں۔

نوشہرہ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments