نوشہرہ اکوڑہ پولیس کی کامیاب کاروائی
رشتہ دار کے گھر سے لاکھوں روپے چوری کرنے والا ملزم گرفتار، ملزم کے قبضے سے لوٹی گئی رقم برآمد۔مزید تفتیش جاری
بدھ 22 مئی 2019 23:46
(جاری ہے)
اس واقع کا نوٹس لیتے ہو ئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرکیپٹن (R) منصور امان نے DSPاکوڑہ احسان شاہ کی سر براہی میںSHO اکوڑہ سید اسماعیل شاہ خان پر مشتمل ٹیم تشکیل دیکر ملزم /ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک حوالہ کیا۔
پولیس ٹیم نے دن رات کی انتھک محنت کرکے ملزم نصراللہ ولد عبدالرسول ساکن شیدو تک رسائی حاصل کرتے ہوئے گرفتار کر لیا ۔ابتدائی تفتیش کے دروان ملزم نے اعتراف جرم کرتے ہوئے کہا کہ عبداللہ میرا قریبی رشتہ دار ہے۔مجھے معلوم تھا کہ وہ سب گھر والے شادی میں گئے ہوئے ہیں۔اپنے ایک ساتھی کیساتھ ملکر انکے گھر میں چوری کی۔ملزم کی نشاندہی پرمال المسروقہ بھی برآمد کر لیا گیا۔ ملزم کے دوسرے ساتھی کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری ہیں۔مزید تفتیش جاری ہے۔نوشہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
-نوشہرہ کلاںکے علاقے مثل آباد میں 23سالہ شادی شدہ خاتون کے ساتھ جنسی درندگی کرنے والے ملزم کو اہل محلہ ..
نوشہرہ مردان جی ٹی روڈ پر کابل ریور کے مقام پر نوجوان سے گن پوائنٹ پر موبائل فون اور نقدی چھینے والے دونوں ..
)نوشہرہ دریائے سندھ کنڈ کشتی حادثہ میں لاپتہ پانچ سالہ بچی عجوا ء کی نعیش سات روز بعد کالا باغ کے مقام ..
پبی، گیس لیکیج دھماکے سے بچی سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے
ظ* دریائے سندھ شگئی کے مقام پر نامعلوم قتل شدہ نوجوان کی نعیش کی شناخت ہوگئی
۵نوشہرہ خیرآباد جی ٹی روڈ پر واقع چپس فیکٹری کو ڈاکووں نے لوٹ لیا،ڈاکووں کی چوکیدار کو باندھ کر لوٹ ..
ٌسگے چھوٹے بھائی نے بیٹے کا گھر برباد کرنے پر بڑے بھائی کو فائرنگ کرکے موت کے گھات اتار دیا
%نوشہرہ مسلسل بارشوں نے تباہی مچادی۔دریائے کابل نوشہرہ کے مقام پر مسلسل اضافہ۔موسلا دھار بارشوں کی ..
پرویز خٹک نے سیاست میں دوبارہ واپس آنے کا فیصلہ کرلیا
نوشہرہ ،پولیس کا مکان میں فحاشی عریانی ،عصمت فروشی کے اڈے پر چھاپہ ،تین مرد ،تین خواتین ناقابل اعتراض ..
ًنوشہرہ شدید بارش کا سلسلہ جاری،دریائے کابل اور دریائے سندھ میں درمیانہ درجہ کا سیلاب
ش*ذوالفقار علی بھٹو تاریخ ساز شخصیت کے مالک تھے، میاں راشد علی شاہ کاکا خیل
نوشہرہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
سٹاک مارکیٹ میں اضافہ غیر ملکی خریداروں کا بڑھتا ہوا رحجان ہے،محمد اورنگزیب
-
راجستھان رائلز مینز آئی پی ایل میں 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ الاوطیبی کی ملاقات
-
غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ، دہشتگرد حملہ آور پیدل چل کر گاڑی تک پہنچے،ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر
-
فیض حمید نے دھرنے کے دوران ملاقات میں استعفے کا کہا تھا ،زاہد حامد
-
پاکستان میں مہنگائی تیزی سے کم ہو کر کم ترین سطح پر آگئی ہے،گورنر سٹیٹ بینک