نوشہرہ ورکاں، میرین ہوٹل میں بیجوں کی نمائش کا اہتمام

ہفتہ 13 جولائی 2019 18:37

نوشہرہ ورکاں۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جولائی2019ء) میرین ہوٹل گوجرانوالہ میں مختلف کمپنیوں کے تیار کردہ بیجوں کی نمائش کا اہتمام کیا گیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ضلع بھر سے مختلف کمپنیوں کے نمائندگان اور مالکان نے دھان، گندم اور دیگر بیجوں کو اپنے اپنے سٹالز پر سجایا جو عوامی توجہ کا مرکز بنے رہے۔ بیجوں کی نمائش کا مقصد کاشتکاران اور زمینداران کو معیاری اور زیادہ فصل دینے والے بیجوں سے متعارف کرانا تھا۔

متعلقہ عنوان :

نوشہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں