پانچ اگست یوم استحصال کشمیر کے حوالہ سے نوشہرہ ورکاں میں ریلیاں تقریبات

بدھ 5 اگست 2020 17:46

نوشہرہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اگست2020ء) پانچ اگست یوم استحصال کشمیر کے حوالہ سے پریس کلب رجسٹرڈ نوشہرہ ورکاں کی جانب سے کشمیری بھائیوں کی حق خود ارادیت استحصالی کے خاتمہ کے لیے ریلی نکالی گئی سابق صدر پریس کلب حافظ محمد قاسم مصطفائی نے اس موقع پر خطاب کرتے ھوئے کہا ھے کہ کشمیری بھائیوں کے ساتھ ھونے والے مظالم پوری دنیا کے لئے لمحہ فکریہ ہم پوری دنیا کے ساتھ بیک زباں ھو کر مطالبہ کرتے ھیں کہ کشمیری عوام کو انکے حقوق دیے جائیں، اس کے علاوہ میونسپل کمیٹی نوشہرہ ورکاں کی جانب سے کشمیری بھائیوں کی حق خود ارادیت اور استحصالی کے خاتمہ اور بحالی حقوق کے لیے تقریب اور ریلی کا اہتمام کیا گیا،تقریب میں پی ٹی آئی کی مقامی قیادت اور ٹائیگر فورس کے ارکان اور مختلف محکموں کے آفیسران صحافیان تجارتی نمائندگان اور عوامی حلقوں نے شرکت کی اور تقریب کی صدارت ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی نوشہرہ ورکاں حیدر خاں نے کی،تقریبات میں میاں محمد جاوید ایڈووکیٹ کے علاوہ ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی حیدر خاں۔

(جاری ہے)

اور سابق صدر پریس کلب حافظ محمد قاسم مصطفائی کا اظہار خیال میں کہنا تھا کہ۔

متعلقہ عنوان :

نوشہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں