ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینروسیم اختر نے بلوچستان نیشنل پا رٹی کے رہنما عطا اللہ منگل کی عیا دت کی

بدھ 1 ستمبر 2021 00:19

کرا چی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 اگست2021ء) متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے ڈپٹی کنو ینر وسیم اختر نے مقامی اسپتا ل میں بلو چستان نیشنل پا رٹی کے رہنما عطا اللہ منگل کی عیا دت کی اور انکی خیر یت دریافت کی اور کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی جانب سے انہیں گل دستہ پیش کیا خالد مقبول صدیقی کا نیک خو اہشات کا کا پیغام پہنچایا اور دعا کی کہ اللہ تعالی عطا اللہ منگل کو جلد ازجلد صحتیا ب فرما ئے۔

نوشہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں