ڈسٹرکٹ پولیس افیسر عمران خان نے اپنے عہدے کا چارج سنھبال لیا

جمعہ 22 اکتوبر 2021 21:11

نوشہرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اکتوبر2021ء) ڈسٹرکٹ پولیس افیسر عمران خان نے اپنے عہدے کا چارج سنھبال لیا۔نوشہرہ پولیس کے چاک و چوبند دستے کی سلامی۔

(جاری ہے)

نوتعینات ڈسٹرکٹ پولیس افیسر عمران خان نے اپنے عہدے کا چارج سنھبال لیا۔نوشہرہ پولیس کے چاق وچوبند دستے نے سلامی پیش کی۔اس موقع پر نوشہرہ پولیس کے افسران بھی انکے ہمراہ تھے۔ڈسٹرکٹ پولیس افیسر نے یادگار شہداء پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔شہداء کے درجات کی بلندی کیلئے دُعا کی۔

متعلقہ عنوان :

نوشہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں