نوشہرہ مر دان پل سے ایک شخص نے در یا کا بل میں چھلا نگ لگا کر خودکشی کرلی

ہفتہ 15 جنوری 2022 23:56

پبی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جنوری2022ء) نوشہرہ مر دان پل سے ایک شخص نے در یا کا بل میں چھلا نگ لگا کر خودکشی کرلی۔

(جاری ہے)

اطلاع ریسکیو 1122 کنٹرول روم کو موصول ہونے کے بعد ریسکیو سٹیشن 11 سے شاہ عالًم (ماہر غوطہ خور )کی نگرانی میں واٹر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گیاان کال آفیسر زوہیب جمال خود موقع پر موجود ہے اور تمام آپریشن کی نگرانی کر رہے ہیںابتدائی اطلاعات کے مطابق ارسا عمر 50 سال سا کن مردان نے پل سے چھلانگ لگا کر دریائے کابل میں خودکشی کی کوشش کی اور پانی میں ڈوب گیادریا میں ڈوبنے والے شخص کی تلاش کیلئے ریسکیو 1122 نوشہرہ سے واٹر ریسکیو انچارج مراد گل کی قیادت میں شاہ عالم، خرم اور حسیب پر مشتمل ماہر غوطہ خوروں کا سرچ آپریشن جاری تا حال ان کی تلاش جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

نوشہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں