
تھانہ جلوزئی پولیس نے 12 سالہ بچے کو اغوا کرکے زیادتی کرنے والا افغانی ملزم گرفتار کرلیا
ہفتہ 22 جنوری 2022 00:26
(جاری ہے)
19جنوری کو عشا کے وقت (گ)ساکن باجوڑ حال جلوزئی نے پولیس کو رپورٹ درج کی کہ انکا یتیم بھتیجا پانچ بجے اپنے چچا کے گھر کیلئے گھر سے نکلا لیکن تاحال نہ وہاں پہنچا نہ ہی واپس گھر آیا۔ارد گرد اور رشتہ داروں سے معلومات حاصل کی تاہم اس کا کوئی آتا پتہ نہیں چلا۔پولیس نے ملزم کی گرفتاری کیلئے مختلف مقامات پر چھاپے لگائے۔24 گھنٹوں کے اندر ملزم اسماعیل ولد مسافر ساکن افغانستان کو گرفتار کر لیا گیا۔بچے کو میڈیکل چیک اپ کیلئے ہسپتال بھیج دیا گیا جبکہ ملزم کو مزید تفتیش کیلئے تھانہ جلوزئی منتقل کر دیا گیا ۔
نوشہرہ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
نوشہرہ سے متعلقہ
نوشہرہ خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لاہور پولیس نے ڈی جی پارلیمانی امور رائے ممتاز کو گرفتار کر لیا
-
کسی حکومت نے جبری گمشدگیوں پرایکشن نہیں لیا، ہرحکومت کا آئینی خلاف ورزیوں پرافسوسناک رویہ ہوتا تھا
-
یہ مجھے چکری لے گئے تھے، تشدد کر کے میرے ناخن توڑ دیے گئے
-
عمران خان کی گرفتاری کی کوشش کی گئی تو کارکنوں کو رد عمل سے وہ خود بھی نہیں روک سکتے، اسد عمر
-
الیکشن کمیشن نومبر میں انتخابات کرانے کیلئے تیار، ضروری اقدامات شروع
-
ڈیرہ بگٹی میں پاک فوج کا ریلیف آپریشن
-
آج جبری گمشدگی کو خود محسوس کیا، مجھے شہباز شریف اور رانا ثناء اللہ کے حکم پر گرفتار کیا گیا
-
عمران خان کے مریم نواز سے متعلق نازیبا ریمارکس کی جتنی مذمت کی جائے، کم ہے ، وزیر اعظم شہبازشریف
-
رواں ماہ مئی کے دوران روپے کے مقابلے امریکی ڈالرنے بلندیوں کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے
-
کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت کو جوابی خط ارسال کردیا
-
وزیر اعظم شہباز شریف کا بلوچستان میں صنوبر کے جنگلات میں آگ پر ہنگامی آن لائن اجلاس
مزید خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.