نوشہرہ،تھانہ اکبرپورہ پولیس نے منشیات کی بھاری کھپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی،چرس بر آمد
اتوار 23 جنوری 2022 18:20
(جاری ہے)
مشکوک گاڑیوں کی باریک بینی سے تلاشی کی جارہی تھی۔
ایک مشکوک موٹر کار کو روکنے کا اشارہ کیا گیا۔روکنے کے بجائے ڈرائیور نے گاڑی کی سپیڈ بڑھا دی۔تعاقب کرنے پر موٹر کار کا ایکسڈنٹ ہو گیا۔موٹروے کے اردگرد خاردار تاروں کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ موٹر کار نمبری 342/ALGکی تلاشی کے دوران خفیہ خانوں سے 30 کلوگرام افیون اور 36 کلوگرام چرس برآمد کر لی گئی۔موٹرکار کو تحویل میں لیکر تفتیش جاری ہے۔نوشہرہ پولیس کا نوجوان نسل کو نشے کی لت میں مبتلا کرنے والے موت کے سوداگروں کے خلاف کاروائیوں کاسلسلہ اسی طرح جاری رہے گا۔نوشہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نوشہرہ پریس کلب پر حملے کیخلاف پریس کلب جنرل باڈی کا پولیس سے ملزمان کیخلاف فوری کارروائی کا مطالبہ ..
نوشہرہ آکوڑہ خٹک ہوائی روڈ پھاٹک میں مسلح ڈکیتی کی بڑی واردات
نوشہرہ خیرآباد کے علاقے جموں میں شدید بارشوں کے بعد پہاڑی تودہ چرواہے اور بکریوں کے اوپر جاگرا
نوشہرہ کمرے کی چھت منہدم ہونے سے گھر کا سربراہ زخمی ،تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل
م*نوشہرہ میں امان و امان کی صورت حال انتہائی خراب ڈاکوؤ اور لٹیرے بے لگام ہو گئے
۷نوشہرہ،بارشوں کی وجہ سے چھ گھروں کی خستہ حال چھتیں گرنے سے ما ں اپنے دو کمسن بچوں سمیت جابحق والد شدید ..
-نوشہرہ کلاںکے علاقے مثل آباد میں 23سالہ شادی شدہ خاتون کے ساتھ جنسی درندگی کرنے والے ملزم کو اہل محلہ ..
نوشہرہ مردان جی ٹی روڈ پر کابل ریور کے مقام پر نوجوان سے گن پوائنٹ پر موبائل فون اور نقدی چھینے والے دونوں ..
)نوشہرہ دریائے سندھ کنڈ کشتی حادثہ میں لاپتہ پانچ سالہ بچی عجوا ء کی نعیش سات روز بعد کالا باغ کے مقام ..
پبی، گیس لیکیج دھماکے سے بچی سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے
ظ* دریائے سندھ شگئی کے مقام پر نامعلوم قتل شدہ نوجوان کی نعیش کی شناخت ہوگئی
۵نوشہرہ خیرآباد جی ٹی روڈ پر واقع چپس فیکٹری کو ڈاکووں نے لوٹ لیا،ڈاکووں کی چوکیدار کو باندھ کر لوٹ ..
نوشہرہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا