نوشہرہ: ڈسٹرکٹ پولیس افیسر نوشہرہ نے دو تھانوں کے ایس ایچ او ز کو فوری تبدیل کردیا

منگل 10 مئی 2022 01:15

نوشہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 مئی2022ء) نوشہرہ ڈسٹرکٹ پولیس افیسر نوشہرہ نے دو تھانوں کے ایس ایچ او ز کو فوری تبدیل کردیا۔ناقص کارکردگی اور جرائم میں آضافہ پر ایس ایچ او تھانہ پبی انسپکٹر بلال حلیم کو کھڈے لائن لگادیا۔

(جاری ہے)

ایس ایچ او تھانہ اکبرپورہ کو تبدیل کرکے ایس ایچ او تھانہ پبی اور ایڈیشنل ایس ایچ او سب انسپکٹر یاسر خان کو ایس ایچ او تھانہ اکبرپورہ تعینات کردیاگیا۔ڈسٹرکٹ پولیس افیسر نوشہرہ محمد عمر کے مطابق تمام ایس ایچ او اور پولیس اہلکار عوام کو جان و مال کے تحفظ دیلانے اور عوام سے اچھا رویہ رکھنے کا سختی سے ختم دیاہے۔کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائیں گئی

متعلقہ عنوان :

نوشہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں