اکو ڑہ اور جہا نگیر ہ میںگرا ں فرو شو ں کیخلاف گرینڈآپریشن

بدھ 22 فروری 2017 22:56

نوشہرہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 فروری2017ء)اسسٹنٹ کمشنرجہانگیر ہ اقبال خان کا اکو ڑہ اور جہا نگیر ہ میںگرا ں فرو شوں‘ غیر میعار ی اشیا ء خو در نو ش فر وخت کر نے والو ں اور کم و زن روٹی فر و خت کر نے والے نا ن با ئیوں کے خلاف گرینڈ آپریشن، متعد د کاندار وں کو جرمانہ اور کئی کو جیل بھیج دیا گیا‘ علاقہ مکینوں نے اسسٹنٹ کمشنر جہا نگیر ہ اقبا ل خان کے اس اقدا م کو خرا ج تحسین پیش کیا عوام کو ریلیف مہیا کرنا ضلعی انتظا میہ کا فر ض عین ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر جہا نگیر ہ نو شہرہ اقبا ل خان نے اکو ڑ ہ خٹک اور جہا نگیر ہ میں عوامی شکایات پر کار روائی کرتے ہوئے اکو ڑہ خٹک اور جہا نگیر ہ میں غیر معیا ری اشیا ء خو رد و نو ش ، دو د ھ فرو شو ں اور نان با ئیو ں کے خلا ف کا روائی کر تے ہوئے متعد د دکاند ار وں پر بھاری جر ما نہ عائد کرتے ہو ئے کہا کہ عوام کو ریلیف مہیا کرنا ضلعی انتظامیہ کی اہم ذمہ دار ی ہے‘ عوام کو معیاری اشیا ء خو در نوش کی فرا ہمی کی جا ئے بصورت دیگر غیر معیار ی اشیا ء خو رد نوش فرو خت کر نے والو ں کے خلاف سخت سے سخت کا روائی کی جائے گی

نوشہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں