نوشکی پولیس کی کارروائی ،منشیات برآمد کرکے دو افراد گرفتار

اتوار 15 جولائی 2018 17:20

نوشکی۔15جولا ئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جولائی2018ء) نوشکی پولیس نے کارروائی کرکے منشیات برآمد دو افراد گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق اتوار کو نوشکی پولیس نے شہر میں منشیات فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے دو افراد فضل اور رئوف ساکنان کلی فقیران نوشکی سے منشیات برآمد کرکے دونوں کو گرفتار کرلیا مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :

نوشکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں