نوشکی میں دستی بم حملہ 11افراد زخمی ،پولیس

منگل 14 اگست 2018 13:50

نوشکی میں دستی بم حملہ 11افراد زخمی ،پولیس
نوشکی۔ 14 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اگست2018ء) نوشکی میں دستی بم حملہ 11افراد زخمی پولیس کے مطابق منگل کو نوشکی مین بازار میں ایک دوکان پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے دستی پھینک کر فرار دھماکے میں 11افراد زخمی ہوگئے پولیس اور سیکورٹی فورسز فوری طورپر جائے وقوع پر پہنچ کر زخمیوں کوسول ہسپتال منتقل کردیا جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے پولیس اور سیکورٹی فورسز نے علا قے کی ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلا ش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :

نوشکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں