موجودہ حکومت نے 30ہزار نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کا منصوبہ بنایا ،جام کمال
گذشتہ اڑھائی سالوں کے دوران صوبے میں 18ہزار نوجوانوں کو مختلف محکموں میں ملازمتیں فراہم کی گئی ہیں،وزیراعلی بلوچستان
جمعرات 4 فروری 2021 22:14
(جاری ہے)
اس موقع پر صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر عارف جان محمد حسنی، پارلیمانی سیکرٹری اقلیتی امور دھنیش کمار، سابق صوبائی وزیر حاجی میر غلام دستگیر بادینی،علاقے کے معتبرین کے علاوہ بلوچستان عوامی پارٹی کے کارکنان کی کثیر تعداد موجود تھی۔
انہوں نے کہا کہ جب سے ہم نے اقتدارسنبھالا ہے ہماری یہ اولین ترجیح رہی ہے کہ صوبے کو ترقی کی ایسی راہ پر گامزن کیا جائے جس کی منزل ایک خوشحال، پرامن اور ترقیافتہ بلوچستان ہو۔ہماری یہ کوشش رہی ہے کہ ہم ایسی عوام دوست پالیسیاں مرتب کریں جس سے صوبے کی عوام کو صحت، تعلیم، پینے کے صاف پانی، روزگار اور کاروبار کی تمام سہولتیں یکساں بنیادوں پر میسر ہوں۔ وزیراعلی نے کہا کہ نوشکی میں نئی سڑکوں کی تعمیر سے مواصلاتی نظام مزید بہتر ہوگا ایسٹرن بائی پاس اور ویسٹرن بائی پاس کی تعمیر سے علاقے کے لوگوں کو آمدورفت کی بہتر سہولیات میسر ہوں گی جبکہ بزنس اور ٹریڈ کے وسیع مواقع بھی میسر آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں میونسپلٹیز کو کارپوریشن کا درجہ دینے کیلئے بھی اقدامات کئے جارہے ہیں تاکہ نچلی سطح پر عوام کو سہولیات کی فراہمی ممکن ہو۔ وزیراعلی نے کہا کہ بلوچستان عوامی پارٹی نے اپنے منشور کے مطابق بلوچستان کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کیلئے بھرپورا قدامات کررہی ہے۔ تعلیم،روزگار، بجلی، پانی اور صحت کی سہولیات کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جارہے ہیں۔ اس سے قبل سابق صوبائی وزیر حاجی میر غلام دستگیر بادینی نے سپاسنامہ پیش کیا اور علاقے کے مسائل سے وزیراعلی بلوچستان کو آگاہ کیا۔ اس موقع پر وزیراعلی بلوچستان کو بلوچی دستار بھی پہنائی گئی جبکہ ہندو پنچائیت ک جانب سے انہیں روایتی چادر پہنائی گئی۔ اس سے قبل وزیراعلی بلوچستان نے ملک فیض محمد روڈ،قادر آباد تا زاور سڑک کی توسیع، اے ڈی سی ریذیڈنس میں اضافی کمروں، نوشکی سٹی بائی پاس اور انڈور گیمز سپورٹس کمپلیکس کا باقاعدہ سنگ بنیاد بھی رکھا۔ اس موقع پر وزیراعلی کو متعلقہ حکام نے ان منصوبوں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔نوشکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ھ*نوشکی، بجلی لوڈشیڈنگ کے مسئلہ پر زمیندار ایکشن کمیٹی اور آل پارٹیز کا مشترکہ اجلاس
نوشکی میں دہشتگرد حملے میں ملوث 4 ملزمان گرفتار
نوشکی میں دہشتگرد حملے میں ملوث 4 ملزمان گرفتار
غ*بجلی لوڈ شیڈنگ اب پورا نوشکی کا مسئلہ بن چکا ہے ، زمیندار ایکشن کمیٹی نوشکی
نوشکی پاک آرمی ایف سی اور ضلعی انتظامیہ کا ریسکیو اور ریلیف آپریشن جاری
نوشکی جاںبحق افراد کی تعداد 12ہو گئی
آئی جی پولیس بلوچستان عبدالخالق شیخ کا نوشکی میں مزدوروں کے قتل کے جائے وقوعہ کا دورہِ
نوشکی، بورنالہ ڈاک میں سیلابی ریلے کے باعث درجنوں دیہات کا شہر سے تیسرے روز بھی زمینی رابطہ منقطع
آئی جی پولیس بلوچستان کانوشکی میں مزدوروں کے قتل کے جائے وقوعہ کا دورہ
نوشکی میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا
نوشکی کے قریب نقاب پوش افراد گاڑی میں آئے،بس کوروکا،9 افراد کو اتارکربس ڈرائیور کو آگے جانے کا کہا، ..
y نوشکی واقعہ میں بس میں سوار ایک مسافر کا بیان سامنے آگیا
نوشکی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت