ڈی ایچ او نوشکی صاحبزادہ ڈاکٹر فرید احمد کا تعیناتی پر کورٹ کے آرڈر کے اوپر سیکرٹری صحت کے جانب سے عملدرآمد کراناخوش آئند اقدام ہے،بی این پی

منگل 18 ستمبر 2018 21:56

نوشکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 ستمبر2018ء) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سی سی ممبر میرخورشیدجمالدینی نے اپنے بیان میں کہاہے کہ ڈی ایچ او نوشکی صاحبزادہ ڈاکٹر فرید احمد کا تعیناتی پر کورٹ کے آرڈر کے اوپر سیکرٹری صحت کے جانب سے عملدرآمد کراناخوش آئند اقدام ہے۔

(جاری ہے)

اہلیاں نوشکی اس فیصلے سے خوش ہے اور لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے صاحبزادہ ڈاکٹر فرید احمد ایک قابل آفیسر ہے انکا تعیناتی میرٹ پر ہوا ہے ۔

انکی سابقہ خدمات نوشکی کے عوام کے لیے بہت زیادہ ہے ۔عوام انکے کارکردگی سے خوش ہے ۔ امیدہے وہ ضلع میں صحت کے بنیادی مساحل کے حل پر توجہ دینگے۔ سیکرٹری صحت نے کورٹ کے آرڈر پر عملدرآمد کرکے صاحبزادہ ڈاکٹر فرید احمد کو ڈی ایچ او نوشکی کے پوسٹ پر تعینات کرکے نوشکی کے عوام کے دل جیت لیے ۔

متعلقہ عنوان :

نوشکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں