انسداد پولیو مہم میں شہری ساتھ دیں ،اسسٹنٹ کمشنر نوشکی

جمعہ 7 دسمبر 2018 23:31

نوشکی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2018ء) پولیو ایک خطرناک مرض ہے جس کے خاتمے کیلئے ہم سب کو کردار ادا کرنا ہوگا پولیو مہم کا آغاز 10دسمبر سے ہوگا جوکہ13 ستمر تک جاری رہیگا پیدائش سے لیکر پانچ سال تک کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں گے،انسداد پولیو مہم میں شہری ساتھ دیں ۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہاراسسٹنٹ کمشنرغلام جان مینگل اور ڈی ایچ او ڈاکٹر فرید احمد صاحبزادہ نے پولیو مہم کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیااس موقعے پر،ڈاکٹر سلیم ،ڈاکٹر مشتاق قاضی احتشام مینگل ، عبد الرازق زہری ،قاضی حبیب اللہ ودیگربھی موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :

نوشکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں