یوم پاکستان کے تیاریوں کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق بلوچ کے زیرصدارت میں اجلاس منعقد ہوا

منگل 19 مارچ 2019 17:32

نوشکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مارچ2019ء) 23مارچ یوم پاکستان کے تیاریوں کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق بلوچ کے زیرصدارت میں اجلاس منعقد ہواجسمیں ایف سی کے ونگ کمانڈر محمد آصف پولیس کے سب انسپکٹر نصیب اللہ مینگل۔اسسٹنٹ کمشنر غلام جان مینگل ڈی ای او جمیل احمد مینگل۔ڈی ایچ او ڈاکٹرفریداحمد۔ایم ایس ڈاکٹر ظفر مینگل۔

پاپولیشن آفیسر عبدالستار شاہوانی۔صوبیدار رحمان خان۔ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریٹر محمد نسیم مینگل۔میونسپل کمیٹی ایڈمنسٹریٹرحاجی منظوراحمد بادینی تحریک انصاف کے صدر سردار پرنس قادرجمالدینی۔انجمن تاجران کے صدر سعید بلوچ جماعت اسلامی کے امیر حافظ مطیع الرحمان مینگل سمیت تمام سرکاری محکموں کے ضلعی آفیسران انجمن تاجران۔

(جاری ہے)

کرکٹ ایسوسی ایشن۔

سیاسی جماعتوں کے زمہ داران نے شرکت کی اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ 23 مارچ سے قبل نوشکی بازار اور اہم شاہراوں کی صفاہی کرکے سجایاجاے گا دکاندار قومی پرچم اپنے دکانوں پر لگاہیں گے 23 مارچ کے سلسلے میں مختلف سکولوں میں تقاریب کھیلوں کے مقابلیاور قومی یکجہتی ریلی کا انعقاد کیاجاہیگا پولیس ایف سی۔لیویز کا مشترکہ کرکٹ ٹیم کا کرکٹ ایسوسی ایشن کلب کے ساتھ شو میچ بھی ہوگا ڈپٹی کمشنر رزاق بلوچ ونگ کمانڈرکرنل آصف تیاریوں کی نگرانی کرینگیاسموقع پر خطاب کرتے ہوے ڈپٹی کمشنر رزاق بلوچ نے کہاکہ یوم پاکستان کو ہرسال کی طرح امسال بھی قومی جوش و جذبے کیساتھ منایا جاہیگا نوشکی کے عوام کی حب الوطنی قابل دید ہیں پاکستان ہم سب کی پہچان ہے ۔

نوشکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں