نوشکی میں ایف سی کی جانب سے معذور افراد میں راشن اور کپڑے تقسیم کئے گئے

جمعہ 19 اپریل 2019 23:08

نوشکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2019ء) فرنٹیرکور نوشکی ملیشیاء کی جانب سے ایف سی ہیڈکوارٹر میں معذور افراد میں راشن و کپڑے تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوہی جسمیں پچاس سے زاہد معذور افراد کو راشن اور عید کے لیے کپڑے فراہم کیے گہے تقریب سے خطاب کرتے ہوے کمانڈنٹ نوشکی کرنل اظہر علی شیراز۔

(جاری ہے)

کمباہینڈ ایسوسی ایشن فار اسپیشل پیپلزکے جنرل سیکرٹری محمد یوسف جمالدینی اور ایف سی ایجوکیشن آفیسر حمید الللہ بلوچ نے کہاکہ مخصوص افراد کی مدد کرنا ہمارا مذہبی و اخلاقی فریضہ ہے نوشکی میں ایسے غریب خاندان ہے جنکو دو وقت کی روٹی میسر نہیں ہیں ہم اپنے آس پاس گلی محلوں میں رہنے والے ان غریب اور مسحق افراد کی مددکریں جو کسی مجبوری کی تحت روزی نہیں کماسکتے ہیں مخیرحضرات اپنی زکواتھ و خیرات سے غریبوں کا خیال رکھیں انہوں نے کہاکہ اپنے لیے ہرکوہی جیتا ہیں بہترین انسان وہ ہے جن کے دلوں میں انسانیت کا درد ھو پسے ہوے طبقے کے لوگوں کی گھریلو مساہل حل کرنا ہم سب کی زمہ داری ہیں جسے ہم نھبانے کی کوشش کریں تقریب کے آخر میں کمانڈنٹ کرنل اظہرعلی شیراز،لیفٹیننٹ کرنل محمد آصف اور خطیب جامع مسجد مولوی فرید احمد مینگل نے معذور افراد میں راشن اور کپڑے تقسیم کیے۔

متعلقہ عنوان :

نوشکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں