نوشکی پولیس کی کامیاب کاروائی ،چوری شدہ موٹرسائیکل برآمدملزم گرفتار

منگل 20 اگست 2019 23:11

نوشکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اگست2019ء) نوشکی پولیس کی کامیاب کاروائی چوری شدہ موٹرسائیکل برآمدملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں استاد یوسف شاہین کے بیٹے سے اسلحہ کے زورپرموٹرسائیکل موبائل اور نقدی چھین لئے تھے نوشکی پولیس ایس ایچ او محی الدین پرکانی اور ایڈیشنل ایس ایچ او صادق مینگل نیخفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے چورمحمدعمرکوگرفتار کرکے موٹرسائیکل برآمد کرلیا اور تفتیش شروع کردی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

نوشکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں