غ*نوشکی، شیرجان آغا کے قریب کار اور پک اپ میں تصادم،خاتون سمیت دو افراد زخمی

جمعرات 14 نومبر 2019 23:15

-نوشکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 نومبر2019ء) شیرجان آغا کے قریب ٹو ڈی کار اور ڈبل ڈور پک اپ میں تصادم دو افراد زخمی ‘زخمیوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے شاہ۔

(جاری ہے)

گل ولد عبدالرحمان قوم ساکزئی ساکن خاران کار موٹر میں کوئٹہ سے خاران آ رہا تھا جبکہ ڈبل ڈور پک اپ نوشکی سے کوئٹہ جا رہی تھی، شیر جان آغا کے قریب ٹریفک حادثہ پیش آیا، اطلاع ملتے ہی لیویز کیشنگی کے انچارج محمد خان۔مینگل اور لیویز فورس کے اہلکار موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو سو ل ہسپتال پہنچا دئیے جہاں انہیں طبی امداد دیدی گئی تحصیلدار عرفان خلجی سول ہسپتال پہنچ گئے تفتیش شروع کردی ۔

نوشکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں