نوشکی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

جمعرات 13 فروری 2020 23:23

نوشکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 فروری2020ء) نوشکی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق نوشکی میں منشیات فروشوں کی فائرنگ سے سمیع اللہ نامی شخص جاں بحق ہوگیا لاش کوضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا

متعلقہ عنوان :

نوشکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں