نوشکی پولیس نے موٹر سائیکل، گاڑی ریسنگ والوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

بدھ 27 مئی 2020 19:07

نوشکی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مئی2020ء) نوشکی پولیس کا ایکشن، موٹر سائیکل اور گاڑی ریسنگ والوں کے خلاف مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق نوشکی میں ریسنگ اور ون ویلنگ کرنے والے موٹر سائیکل اور گاڑی مالکان کے خلاف ایس ایچ او نوشکی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

ایس ایچ او نوشکی علی احمد بگٹی نے کہا کہ ون ویلنگ اور ریسنگ کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا قانون سے کوئی بھی بالاتر نہیں۔

متعلقہ عنوان :

نوشکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں