نوشکی پولیس کی ون ویلنگ کرنیوالوں کیخلاف کارروا ئی ، درجنوں موٹرسا ئیکلز تحویل میں لے لیے

اتوار 5 جون 2022 15:00

نوشکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2022ء) نوشکی پولیس کی ون ویلنگ کرنیوالوں کیخلاف کارروا ئی ، درجنوں موٹرسا ئیکلز کوتحویل میں لے لیا ۔

(جاری ہے)

نوشکی کی عوامی حلقوں کے مطالبہ پر ایس پی نوشکی سید عبدالصبور شاہ کی ہدایت پر ایس ایچ او نوشکی ثناء اللہ مینگل اور انچارج ایس اہی محمد صادق مینگل نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروا ئی کرتے ہوہے ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے متعدد موٹر سائیکل تحویل میں لے کر تھانہ پہنچادیا عوامی حلقوں کی جانب سے نوشکی پولیس کی کارو ائی کو سراہا گیا۔۔\378

متعلقہ عنوان :

نوشکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں