نوشکی میں مسلح افراد گاڑی موبائل اور نقدی چھین کر فرار

منگل 7 جون 2022 20:41

نوشکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 جون2022ء) بلوچستان کے علاقے نوشکی میں مسلح افراد نے گاڑی موبائل اور نقدی چھین کر فرار ہو گئے گزشتہ شب رات 12 بجے فقیران کے قریب گل حسن نامی شخص کو 4 مسلح افراد نے اسلحہ کی زور پر موبائل نقدی اور وٹس کار ATG-236 کو چھین کر فرار ہو گئے نوشکی میں تسلسل سے کار چوری کے واقعات سے شہری عدم تحفظ کا شکار نظر آتے ہیں

نوشکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں