نوشکی: لیویز فورس کی کاروائی چوری شدہ سولر پلیٹ برامد

جمعہ 24 جون 2022 22:46

نوشکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 جون2022ء) لیویز فورس کی کاروائی چوری شدہ سولر پلیٹ برامد لیویز زرائع کے مطابق گزشتہ روز نامعلوم چوروں نے عمر شاہ سورگو ایریا سے ایک زرعی بور کے 27شمسی پلیٹ بمعہ سامان کے ساتھ چوری کرکے لے گئے رپورٹ درج ہونے کے بعد میجر رسالدار لیویز فورس سردار زادہ بہرام خان مینگل کی سربراہی میں لیویز فورس نے گزشتہ رات کارواہی کرکے شمسی پلیٹ بمعہ سامان برامد کرلی چوروں نے پلیٹ ریت میں چھپا رکھے تھے نامعلوم ملزمان کی گرفتاری کے لیئے لیویز فورس مزید کاروائی کر رہی ہے ۔

نوشکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں