نوشکی،آر سی ڈی شاہراہ پر کار کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

پیر 8 اگست 2022 18:11

نوشکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 اگست2022ء) آر سی ڈی شاہراہ پر کار کی ٹکر سے ایک شخص جانبحق کیشنگی خیصار کلی حاجی خدئیداد کے رہائشی عبد الخالق کیشنگی سے شہر جارہا تھا کہ کوئیٹہ تفتان قومی شاہراہِ خیصار کراس پر ٹوڈی کارگاڑی کے ساتھ ٹکرانے سے شدید زخمی ہوا جوکہ ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا واقعہ کی مزید تفتیش پولیس کر رہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

نوشکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں