نوشکی ،ایف سی او ر پولیس کی کارروائی، 20مشتبہ افراد گرفتار

جمعہ 17 فروری 2017 17:18

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 فروری2017ء) نوشکی میں ایف سی او ر پولیس کی کاروائی 20مشتبہ افراد گرفتار،تفصیلات کے مطابق گز شتہ روز سیہون شریف میں دھماکے کے بعد نوشکی شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر ایف سی اور پولیس نے نا کہ بندی کر کے 20مشکوک افراد کو گرفتار کرلیا ،گرفتار افراد میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندے بھی شامل ہیں ،گرفتار افراد سے تفتیش شروع کردی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

نوشکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں