جاؤجاکےکرکٹ کھیلو،ملک چلاناتمہاراکام نہیں،تم صرف کرکٹ ہی کھیلتےرہو،محمدنوازشریف
مخالفین ہربات پرکہتےہیں نوازشریف استعفیٰ دو،بھئی نوازشریف تمہارےکہنے پراستعفیٰ دے گا؟آج کل چھوٹی چھوٹی جلسیاں کرنےوالویہ جلسہ ہوتاہے،لوڈشیڈنگ کےمئوجدآج لوڈشیڈنگ کی بات کررہے ہیں،اوکاڑہ میں47کروڑروپےکی لاگت سےسوئی گیس،فلائی اوور74کروڑ،سڑکوں کیلئے20کروڑ،جبکہ500بیڈزکاہسپتال بنانے کااعلان کرتاہوں۔وزیراعظم نوازشریف کاخطاب
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 29 اپریل 2017 18:11
(جاری ہے)
ہم نے اوکاڑہ میں 47کروڑروپے کی لاگت سے سوئی گیس پائپ لائن کی بنیادرکھ دی ہے۔
دیپالپورچوک کے فلائی اوورکیلئے 74کروڑروپے خرچ کیاجارہاہے۔20کروڑکی لاگت سے سڑکوں کی مرمت کیلئے فنڈزفراہم کیے جارہے ہیں۔اوکاڑہ ہسپتال کو500بیڈکاکیاجارہاہے۔اوکاڑہ کوانڈسٹریل اسٹیٹ بنائیں گے۔2013ء میں اوکاڑہ نے مسلم لیگ سے محبت کاثبوت دیا۔آج ہم آج کل چھوٹی چھوٹی جلسیاں کرنے والوکوبولیں کہ یہ جلسہ ہے۔زمین آسمان کافرق ہے۔عوام کاجذبہ دیکھ کرآپ جلسیاں کرنابھی بندکردیں گے۔اوکاڑہ پاکستان اور پنجاب کادل ہے۔عوام کاجذبہ بتارہاہے کہ 2018ء میں اوکاڑہ مسلم لیگ ن کاہوگا۔نوازشریف نے کہا کہ لوڈشیڈنگ کے مئوجدآج لوڈشیڈنگ کی بات کررہے ہیں۔2018ء میں لوڈشیڈنگ کاخاتمہ ہوجائیگا۔آئندہ ہرآنے والے مہینے میں 13،13سو میگاواٹ کے نیاکارخانہ بجلی فراہم کرے گا۔انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کٹم ،کراچی کاامن واپس آرہاہے،کسان خوشحال ہورہاہے۔بجلی آئیگی ہی نہیں بلکہ سستی بھی ہوگی۔ہم سڑکیں بناتے جائیں گے یہ سڑکیں ناپتے جائیں گے۔نوازشریف نے کہا کہ ہربات پرکہتے ہیں نوازشریف استعفیٰ دو،بھئی نوازشریف تمہارے کہنے پراستعفیٰ دے گا؟جاؤجاکے کرکٹ کھیلو،سیاست یاملک چلاناتمہاراکام نہیں ،تم صرف کرکٹ ہی کھیلتے رہو،اب وہ بھی نہیں کھیل سکتے،جتنی کھیلنی تھی کھیل لی۔ہم توکرکٹ بھی کھیلے ہیں اور عوام کی خدمت بھی کی ہے۔انہوں نے کہا کہ اوکاڑہ دعوت دینے پرریاض الحق جج،راؤ اجمل،یاورزمان،میاں منیرسب کاشکریہ کرتاہوں ۔اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہماری میچ میں بولنگ اور فلیڈنگ اچھی نہیں رہی، ندا ڈار
شراب فروشوں اور ناجائز اسلحہ لیکر گھومنے والے ملزمان کیخلاف متعدد مقدمات درج
پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس
دیپالپور ،دوران ڈکیتی ڈاکوئوں نے خاتون کو اجتماعی زیادتی کانشانہ بنا ڈالا
اوکاڑہ،گھریلو جھگڑے پر مشتعل شخص نے کلہاڑی کے وار کرکے سالے کو قتل،بیوی کو زخمی کر دیا
اوکاڑہ،نامعلوم چور کاشتکار کی لاکھوں روپے مالیت کی سولر پلیٹیں چوری کر کے لے گئے
اوکاڑہ کی تحصیل دیپالپور میں تھانہ صدر کے علاقہ مخدوم پورہ میں دوران ڈکیتی ڈاکووں نے خاتون کو اجتماعی ..
&اوکاڑہ گھریلو جھگڑے پر مشتعل شخص نے کلہاڑی کے وار کرکے سالے کو قتل،بیوی کو شدید زخمی کر دیا
ح*اوکاڑہ پولیس نے 3 منشیات فروش گرفتار کر لئے۔6کلو چرس بر امد کر لی گئی
ًاوکاڑہ اوباش نوجوان کی 10سالہ بچی سے زیادتی،ملزم مختلف اوقات میں بچی کو ڈرادھمکا کر زیادتی کرتا رہا
ٹ*اوکاڑہ، کٹائی کے سیزن میں پیٹرول ڈیزل کی کھپت میں غیر معمولی اضافہ
ں*اوکاڑہ نامعلوم چور کاشتکار کی لاکھوں روپے مالیت کی سولر پلیٹیں چوری کر کے لے گئے
اوکاڑہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ناگزیرہیں.صدر آصف زرداری
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
پی ٹی آئی رہنماء نے الزام لگایا کہ سعودی امداد چوروں کو مضبوط کرنے کی کڑی ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت