اوکاڑہ میں ویڈیو سکینڈل میں گرفتار مرکزی ملزم کا جسمانی ریمانڈ، شرمناک ترین انکشافات کر ڈالے
ملزم فحش فلمیں دکھا کر نہ صرف کمسن بچوں سے زیادتی کرتا بلکہ انہیں آپس میں بھی زیادتی کرنے پر مجبور کرتا،بچوں کی ویڈیوز بنا کر انکی ماوں بہنوں کو بلیک میل کر کے زیادتی کا نشانہ بناتا
سید فاخر عباس ہفتہ 17 فروری 2018 20:00
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق گرفتار ملزم سے برآمد ہونیوالے 50 سے زائد ویڈیو کلپس میں وہ سکول کے طلباء و طالبات کی آپس میں زیادتی کرواتا اور خود بھی ان سے زیادتی کرتا دکھائی دیا۔
پولیس نے بتایا کہ ملزم 10 سال سے سکول کی آڑ میں فحش اور گھنائونے دھندے میں ملوث ہے اور اب تک لاتعداد لڑکے، لڑکیوں کو اپنی ہوس اور درندگی کا نشانہ بنا چکا ہے۔ ایس ایچ او کے مطابق ملزم حافظ یوسف نے سکول کے دفتر نما ڈرائنگ روم کو اپنی کمین گاہ بنا رکھا تھا۔ وہ طلبہ اور طالبات کو اس کمرے میں بلاکر پہلے انہیں غیراخلاقی فلمیں دکھاتا اور پھر انہیں ایک دوسرے کے ساتھ زیادتی کرنے پرمجبور کرتا اور اس دوران انکی خفیہ کیمرے کے ذریعے شرمناک ویڈیو فلم بنالیتا جو کہ بعد میں ان بچوں کو بلیک میل کرکے انہیں اپنی ہوس کا نشانہ بناتا۔ ملزم محض اسی پر اکتفا نہیںکرتا بلکہ وہ ان ویڈیو فلموں سے زیادتی کا شکار لڑکے، لڑکیوں کی مائوں اور بہنوں کو بھی اپنی تیار کردہ فلمیں دکھا کر بلیک میل کر کے زیادتی کرتا۔اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اسلام آبادپولیس سو فیصد الرٹ ہوکر ڈیوٹی کرے اور لوگوں کیلئے آسانیاں پیدا کرے ،آئی جی کاپولیس فورس ..
ڈی جی ماحولیات کمشنر ساہیوال ڈویژن اور ڈی سی اوکاڑہ کے احکامات کے مطابق پلاسٹک سے انکار سیمیناراور آگاہی ..
دیپالپور ،حویلی لکھا میں پولیس نے دوہرے اندھے قتل کی واردات کا سراغ لگا لیا ،ملزمان گرفتار
دیپالپور ،حویلی لکھا میں پولیس نے دوہرے اندھے قتل کی واردات کا سراغ لگا لیا ،ملزمان گرفتار
پاکستان میں پہلے لیگا میڈیکورم ہومیو پیتھک انٹرنیشنل سیمینار کا انعقاد
انٹر کلب ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ جم خانہ کرکٹ کلب نے جیت لیا
پاکستان کو موجودہ بحرانوں سے نکالنے کے پنجاب اور وفاقی حکومت دور رس نتائج کی پالیساں مرتب کر رہیں ہیں ..
قومی شاہراہ پر تیز رفتار کار بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی، 2 خواتین سمیت 3 افراد شدید زخمی
اوکاڑہ ،تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شخص موقع پر جاں بحق
رینالہ خورد، دومسلح ڈاکوؤں نے شہری سے گن پوائنٹ پر12لاکھ 85ہزاروپے چھین لیے
نامعلوم چور نے مسجد کے سامنے سے نمازی کی موٹر سائیکل چوری کرلی
تیز زفتارموٹرسائیکل سوارٹرالر سے ٹکراکرموقع پر جانبحق
اوکاڑہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ