حکومت عوامی مسائل حل کر نے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے،جماعت اسلامی اوکاڑہ

جمعہ 14 دسمبر 2018 20:40

اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2018ء) امیر جماعت اسلامی ضلع اوکاڑہ ڈاکٹر بابر رشید نے کہا کہ موجودہ حکومت عوامی مسائل حل کر نے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔

(جاری ہے)

ملک پر معاشی اور سیاسی طور پر کمزور حکمران مسلط ہو چکے ہیں ۔ موجودہ حکومت اپنے پہلے سو دنوں میں عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہو چکی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پر یس کا نفر نس کرتے ہوئے کیا ۔

متعلقہ عنوان :

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں