اوکاڑہ،18افراد کے خلاف بجلی چوری کرنے پر مقدمات درج

منگل 22 جنوری 2019 20:30

اوکاڑہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2019ء) اوکاڑہ پولیس نی18افراد کے خلاف بجلی چوری کرنے پر مقدمات درج کرلئے، تفصیلات کے مطابق واپڈ ا کی ٹیموں نے بجلی چوری کی روک تھام کے سلسلہ میں جاری مہم کے دوران مختلف مقامات پر چھاپے مارکر 18افراد عبدالستار،اختر،طارق،سیف اللہ وغیرہ کوواپڈا کی ڈائریکٹ سپلائی پر کنڈیاں لگاکر بجلی چوری کرنے کامرتکب پایا پولیس نے مختلف تھانوں میں مقدمات درج کرلئے۔

متعلقہ عنوان :

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں