سالہ نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق

ہفتہ 20 اپریل 2019 19:15

اوکاڑہ+رینالہ خورد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اپریل2019ء) 25سالہ نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ نواح علاقہ چورستہ میاں خاں کا رہائشی شاہنواز گھر میں واٹرپمپ چلاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے بے ہوش ہوگیا اور ہسپتال لیجاتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑگیا

متعلقہ عنوان :

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں