اوکاڑہ،محکمہ صحت کی عدم توجہی میٹرنٹی ہوم کی حالت مخدوش

اتوار 21 اپریل 2019 19:40

اوکاڑہ+رینالہ خورد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2019ء) محکمہ صحت کی عدم توجہی میٹرنٹی ہوم کی حالت مخدوش ہوگئی جگہ جگہ سے عمارت کھڑکیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار کسی وقت بھی کوحادثہ رونما ہوسکتا ہے اصلاح احوال کا مطالبہ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عرصہ 30سال قبل مچلز روڑ ریلوے پھاٹک نمبر 2 کے قریب بنایا جانیوالا میٹرنٹی ھوم میونسپل کمیٹی کے زیرانتظام رینالہ خورد شہر کی خواتین کو علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کررہاتھاتقریبا20سال قبل میڑنٹی ہوم کو محکمہ صحت اوکاڑہ کے کنٹرول میں دے دیاگیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں