اوکاڑہ،ٹرالے میں اچانک آگ لگ گئی

اتوار 21 اپریل 2019 19:40

اوکاڑہ+ رینالہ خورد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2019ء) نیشنل ہائی وے کسان والا کے قریب ٹرالے میں اچانک آگ لگ گئی واقعات کے مطابق نیشنل ہائی وے کسان والا کے قریب ایک ویلڈنگ کی دوکان پر کھڑے ٹرالے میں اسکی تیل والی ٹینکی لیک ہونے کی وجہ سے آگ لگ گئی آگ سے ٹرالہ جل گیا۔

متعلقہ عنوان :

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں