پولیس کاسرچ اپریشن، پانچ ملزمان گرفتار، مقدمات درج

جمعہ 18 اکتوبر 2019 16:00

اوکاڑہ+رینالہ خورد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2019ء) پولیس کاسرچ اپریشن پانچ ملزمان گرفتار اسلحہ اور منشیات برآمد مقدمات درج کرلیے گیے ہیں واقعات کے مطابق منڈی احمد آباد پولیس نے مختلف مقامات پر اپریشن کرتے ھوئے پانچ ملزمان محمدافسر-علی عمران-محمدآصف-محمد عاشق-اوراکرام وغیرہ کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے منشیات اوراسلحہ برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں