سرکاری ادویات نجی میڈیکل سٹور پہ فروخت ہونے کا معاملہ ایم ایس تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال دیپالپور ڈاکٹر نوید حفیظ ڈولہ نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھا،اعلی سطح پہ مذید انکوائریز کا سلسلہ جاری

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 3 اگست 2021 14:53

حویلی لکھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ ۔ 03 اگست 2021ء،نمائندہ خصوصی،چوھدری فتح اللہ نواز بُھٹہ) ٹی ایچ کیو ہسپتال دیپالپور سرکاری ادویات فروخت کا معاملہ ایم ایس ٹی ایچ کیو ڈاکٹر نوید حفیظ کو معطل کر دیا گیا معطلی کا نوٹیفکیشن سیکرٹری پرائمری ہیلتھ نے جاری کیا محکمہ ہیلتھ کی مدعیت میں ہسپتال کے چوکیدار اور میڈیکل سٹور مالک کے خلاف مقدمہ پہلے درج ہو چکا ہے سیکرٹری پرائمری ہیلتھ نے سرکاری ادویات فروخت کے حوالے سے مزید کارروائ کے لیے اعلی سطحی کمیٹی تشکیل دی ہے،محکمہ ہیلتھ کے مزید افسران کو بھی ہٹائے جانے کا امکان۔

متعلقہ عنوان :

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں