اوکاڑہ،گھر سے باہر کھیلتی 7سالہ بچی کپڑوں کو آگ لگنے سے جھلس کر جاں بحق

اتوار 6 جون 2021 17:05

اوکاڑہ،گھر سے باہر کھیلتی 7سالہ بچی کپڑوں کو آگ لگنے سے جھلس کر جاں بحق
اوکاڑہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جون2021ء) گھر سے باہر کھیلتی 7سالہ بچی کپڑوں کو آگ لگنے سے جھلس کر جاں بحق۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ کے نواحی گاؤں 4جی ڈی کے رہائشی منشی محمد اکرم کی 7سالہ نور فاطمہ اپنے گھر کے باہر بچوں کے ساتھ کھیل رہی تھی کے بچوں نے شوپر کو آگ لگا دی جس سے آگ نے زور پکر لیا 7سالہ نور فاطمہ کے کپڑوں کو آگ لگنے سے جھلس گی گھر والوں کے آنے تک جھلسنے کی وجہ سے موقع پر ہی زخموں کی تاب نہ لا تے ہوئی جا ں بحق ہوگی۔

متعلقہ عنوان :

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں