اوکاڑہ،ذخیرہ اندوز گرفتار،آٹا ذخیرہ کرنے،پرائس کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کرلیاگیا

منگل 31 مارچ 2020 17:18

اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مارچ2020ء)ذخیرہ اندوز گرفتارآٹا ذخیرہ کرنے اور پرائس کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کرلیاگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پرائس کنٹرول مئجسٹریٹ نے شیر گڑھ میں نجی گودام پر چھاپہ مارا جہاں ملزم محمد اقبال آٹا سٹاک کرکے مہنگے داموں فروخت کر رہا تھا۔پرائس کنٹرول مجسٹریٹ رب نواز نے ملزم کے گودام سی87 بیگ آٹا برآمد کرکے مقدمہ درج کروادیا۔

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں