دیپالپور، بجلی کا کرنٹ لگنے سے دو فراد ہلاک

بدھ 11 جولائی 2018 18:38

دیپالپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جولائی2018ء) بجلی کا کرنٹ لگنے سے دو فراد ہلاک ہو گئے۔پہلے واقعہ میں چوچک کے قریب پی ٹی آئی کی فیلکس لگاتے ہوئے محمد عمران کرنٹ لگنے سے ہلاک ہو گیا ۔

(جاری ہے)

دوسرے واقعہ میں حویلی لکھا کے محلہ راٹھور والا میں عمران فیلکس لگاتے ہوئے ہلاک گو گیا جبکہ اس کے دوساتھی افضال اور عرفان شدید زخمی ہو گئے جن کو تشویش حالت کے پیش نظر لاہور منقتل کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں