گرین پاکستا ن شجر کاری مہم کا افتتاح

ہفتہ 18 اگست 2018 19:57

اوکاڑہ۔18 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اگست2018ء)گورنمنٹ ہائی سکول ملٹری فارم اوکاڑہ میں بر گیڈیر رفعت اللہ ، ڈپٹی کمشنر رضوان نذیر، چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن سہیل اظہر،چوہدری اندریاس بھٹی ہیڈ ماسٹر،خورشید جیلانی ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن، چوہدری مظہر رشید صدر یونین آف جرنلسٹس سمیت دیگر اساتذہ کرام نے اپنے ہاتھوں سے مختلف اقسام کے پودے لگا کر گرین پاکستا ن شجر کاری مہم کا افتتاح کیا۔

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں