عمران خان کے وزیر اعظم کا حلف اٹھانے پراوکاڑہ میں مٹھائیاں تقسیم کی گئیں

ہفتہ 18 اگست 2018 19:57

عمران خان کے وزیر اعظم کا حلف اٹھانے پراوکاڑہ میں مٹھائیاں تقسیم کی گئیں
اوکاڑہ۔18 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اگست2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے بائیسویں وزیر اعظم کا حلف اٹھانے پراوکاڑہ میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں اور کھلاڑیوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مختلف علاقوں اور بازاروں میں مٹھائیاں تقسیم کیں جبکہ پاکستان کی خوشحالی،ترقی اور کامیابیوں کے لئے دعائیں مانگیںاور تمام علاقوں میں عید کا سماں دکھائی دیا۔

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں