تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار میاں بیوی جاں بحق بیٹی زخمی

جمعرات 20 ستمبر 2018 21:42

اوکاڑہ۔رینالہ خورد۔20 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2018ء) تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل کوٹکر، موٹرسائیکل سوار میاں بیوی جاں بحق ،بیٹی زخمی ، ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

(جاری ہے)

واقعات کے مطابق نواحی گاوں کا رہائشی عاشق علی اپنی بیوی فردوس کمسن بیٹی عاتکہ کے ساتھ موٹر سائیکل پر سوار لاہور سے واپس اوکاڑہ آرہے تھے کی جمبر پتوکی کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے انکی موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں دونوں میاں بیوی موقع پر ہی جا ں بحق ہو گئے جبکہ انکی کمسن بیٹی کوزخمی حالت میں قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ، دونوں میاں بیوی کی نعشیں جب ان کے گھر پہنچیں توگھر میں کہرام مچ گیا اور فضاسوگوار ہوگئی ۔

متعلقہ عنوان :

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں