اوکاڑہ پولیس د وخطرناک ڈکیت گینگ کے سرغنہ کو ساتھیوںسمیت گرفتار کرنے میں کامیاب

بدھ 12 دسمبر 2018 21:16

اوکاڑہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2018ء) اوکاڑہ پولیس د وخطرناک ڈکیت گینگ کے سرغنہ اور ان کے ساتھیوں کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے گینگ کے دوسرے ملزمان کے گرفتاری کے لئے پولیس سرگرم ہے، ملزمان سے اسلحہ اور مال مسروقہ برآمد کر کے مالکان کے سپر د کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس ترجمان کے مطابق قائم مقام ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شاہداللہ شاکر نے ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر قابو پانے کے لئے ایس ڈی پی او محمد ضیاء الحق کو خصوصی طور پر ہدایت کی اور امید ظاہرکی کہ جس طرح پہلے بھی ہر ٹاسک کو پورا کیا ہے اس کو بھی حاصل کر لیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں