اوکاڑہ پولیس نے منشیات فروش گرفتار کرلئے ،55لیٹر شراب برآمد

منگل 15 جنوری 2019 00:04

اوکاڑہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جنوری2019ء) اوکاڑہ پولیس نے منشیات فروش گرفتار کرلئے گرفتار ملزمان کے قبضہ سی55لیٹر شراب برآمد تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ اے ڈویژن نے دوران گشت صابری کالونی اوکاڑہ سے ایک منشیات فروش حمزہ سلیم کو گرفتارکرکے اس کے قبضہ سے 29لیٹر شراب برآمد کرکے قبضہ میں لے لی،پولیس تھانہ شیر گڑھ نے چک نمبر34/1Lسے ایک منشیات فروش عثمان عرف بنوں کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سی26لیٹر شراب برآمد کرکے قبضہ میں لے لی ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔

متعلقہ عنوان :

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں