اوکاڑہ+رینالہ خورد، قتل اور متعدد سنگین وارداتوں میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار

جمعہ 19 اپریل 2019 19:26

اوکاڑہ+رینالہ خورد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2019ء) ڈی آئی جی کے عزیز کے قتل سمیت دوقتل اور متعدد سنگین وارداتوں میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتارملزم6سال سے اشتہاری تھا۔

(جاری ہے)

واقعات کے مطابق تھانہ حجرہ کے علاقے کارہائشی عاشق عرف پپی ولد چراغ دین جو ڈی آئی جی بابر بخت کے ایک عزیز رشہ دار سمیت دوقتل اور دیگر سنگین مقدمات میں ملوث اور چھ سال سے اشتہاری تھااوکاڑہ پولیس کیلیے اس کی گرفتاری درد سر اور چیلنج بنی ھوئی تھی تھانہ حجرہ پولیس کے ایس ایچ او عمران ٹیپو نے نفری کے ہمراہ ملزم کوگرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں